آپ سے لب کہاں کسی کے ہیں آپ سی باتیں کون کرتا ہے کون رکھتا ہے آپ سی آنکھیں کس کو معلوم ٹکٹکی کیا ہے آپ سے نقش کون ڈھونڈے گا وجہہ کس کا ہے یاں کہن والا کس کی زلفیں ہیں آپ سی زلفیں کس کی زلفیں کہ خم ملیں ہم کو آپ کے ہاتھ سے ہیں ید کس کے کس کی قسمت ہے آپ کی جیسی آپ درؔپن کا ہیں تخیل جب کس کے نعلیں ہوں پھر بریں جیسے
درپن نبراس